اردو میں معلومات
یہ دستاویزات آپ کو لندن میں پبلک ٹرانسپورٹ استعمال کرنے کی منصوبہ بندی ' سفر کرنے اور سستے ترین کرائے تلاش کرنے میں مدد دیں گی اور اس میں ڈرائیوروں کے لیے کانجیشن (بھیڑ بھاڑ) چارج اور لو ایمیشن زون (کم اخراج والے علاقے) پر معلومات ہے۔
آپ اوئسٹر کے متعلق بھی مزید جان سکتے ہیں – یہ لندن کا الیکٹرونک ٹکٹنگ کا نظام ہے۔.
نقشے
- زمین دوز ریل (Tube) کا نقشہ (PDF 1.33MB)
لائنیں، سٹیشن اور لندن انڈر گراؤنڈ، لندن اوور گراؤنڈ اور ڈاک لینڈز لائٹ ریلوے (DLR) کے زون۔ - ٹرام لنک (Tramlink) کا نقشہ(PDF 479KB)
کرائے ٹکٹیں اور اوئسٹر (Oyster)
اب آپ ہماری ٹچ سکرین ٹکٹ مشینوں پر زبان کی نئی سہولیات استعمال کرتے ہوئے اردو میں ٹکٹیں خرید سکتے ہیں یا اوئسٹر ٹاپ اپ کر سکتے ہیں۔
- کرایوں اور ٹکٹوں کے
لیے آپ کی گائیڈ (PDF, 266KB)
لندن انڈر گراؤنڈ، DLR، بسوں، ٹراموں اور لندن اوور گراؤنڈ کے لیے کرائے اور ٹکٹیں بمعہ DLR ریل اور ریور روور ٹکٹوں اور ٹریول کارڈز پر معلومات۔ - مجھے اوئسٹر میں کیوں تبدیل کرنا چاہئیے؟ (PDF 261KB)
- اپنے اوئسٹر کارڈ سے زیادہ سے زیادہ فائدہ حاصل کریں۔ (PDF 1.2MB)
- بچوں، نوعمروں اور طلباء
کے لیے سفری رعائیتیں (PDF 472KB)
گریٹر لندن کے اندر لندن انڈر گراؤنڈ، DLR، بس، ٹرام اور لندن اوور گراؤنڈ کی سروسز، اور اس کے ساتھ ساتھ بعض نیشنل ریل کی سروسز پر سفری رعائیتیں۔ - ٹیکسی کے کرایوں کی گائیڈ (PDF 467KB)
لندن میں گاڑی چلانا – کانجیشن چارجنگ اور ٹریفک کا نفاذ
[اردو] میں کانجیشن چارجنگ کے متعلق مد د کے لیے +44(0)845 900 1234 پر کال کریں اور انتخاب نمبر 5 دبائیں۔
Transport for London

